سندھ حکومت کی جانب سے جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی غیر قانونی تعیناتی کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا

November 26, 2020
درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ اندرون سندھ کے ریموٹ علاقوں کیلئے بھرتی ڈاکٹرز کو ملی بھگت سے جناح اسپتال میں تعینات کردیا گیا ہے، من پسند تعیناتیوں سے عملے میں اضطراب پایا جاتا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومت، ڈاکٹر سیمی جمالی اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔