سلیکٹڈ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے بانی تھے ،وزیر اعظم

November 28, 2020
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بلاول ب پرچی کے ساتھ مریم اپنے والد کی وجہ سے سیاست میں آئے، وزیر اعظم کا یو ٹرن لینے کابھی دفاع کیا ، کہا کہ یو ٹرن کی باتیں نا تجربہ کار افراد کرتے ہیں جس نے بھی زندگی میں مقابلہ کیا ہو،وہ یوٹرن کوبرا نہیں سمجھتا۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو لگانے کیلئے کوئی دباؤ نہیں تھا، ان پر فوج کاکوئی دباؤ نہیں تو مزاحمت کس بات کی۔