سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر رضوان احمد کو انگلینڈ بھیجنے کافیصلہ

۲۷ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر رضوان احمد کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ   اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر عابد علی بھی انگلینڈ میں ہی موجود رہیں گے ۔

سرفراز احمد یا کسی دوسرے کھلاڑی کے زخمی ہونے کی صورت میں دونوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر رضوان احمد کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ورلڈکپ کیلئے منتخب نہ کیے جانے کے باوجود اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر عابد علی بھی انگلینڈ میں ہی موجود رہیں گے ۔

سرفراز احمد یا کسی دوسرے کھلاڑی کے زخمی ہونے کی صورت میں دونوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز