Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سال 2021 کے اوائل میں یورپ میں وبا کی تیسری لہر آسکتی ہے ، عالمی ادارہ صحت

سال 2021 کے اوائل میں یورپ میں وبا کی تیسری لہر آسکتی ہے ، عالمی ادارہ صحت
November 23, 2020

ڈیوڈ نابارو نے کہا کہ حکومتیں وباکی دوسری لہرپر قابو نہ پاسکیں تو تیسری لہر کا سامنا کرناہوگا،نمائندہ خصوصی برائےکووڈ نے مزید کہاکہ دنیانے پہلی لہر کے بعدگرمیوں میں ضروری ڈھانچہ بنانے کا موقع گنوا دیا۔

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر اب بھی ضروری ڈھانچہ نہ بنا تو پھر تیسری لہرآئے گی۔