سارے اپوزیشن لیڈرز بیانات میں کہتے رہے یہ کر دینگے وہ کر دینگے، فواد چودھری


سارے اپوزیشن لیڈرز ، بیانات ، یہ کر دیںگے وہ کر دیںگے، فواد چودھری ، ٹویٹ ، 92 نیوز
29 ستمبر, 2020 12:32 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرفواد چودھری کہتے ہیں کہ ‏سارے اپوزیشن لیڈرز اپنے بیانات میں کہتے رہے یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔

فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا کسی ایک اپوزیشن لیڈر نے بھی میرٹ پر کیس میں لگائے گئے الزامات کا جواب نہیں دیا۔ صرف دھمکیوں پر زور ہے ایسے نہیں چلے گا۔ پیسے واپس کرو یا جیل جاؤ۔

تازہ ترین ویڈیوز