Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سابق صوبائی وزیر میجر ریٹائرڈ امین نون لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

سابق صوبائی وزیر میجر ریٹائرڈ امین نون لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل
November 10, 2020
 گلگت (92 نیوز) مریم نواز کی گلگت بلتستان میں موجودگی کے دوران نون لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ سابق صوبائی وزیر میجر ریٹائرڈ امین نون لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ سیف نیازی اور علی امین سے ملاقات میں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے تحریک انصاف کی امیدوار آمنہ انصاری کی بھرپور حمایت کا بھی اعلان کیا اور کہا بھرپور غور و فکر کے بعد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔