زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 72 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہو گئے


زرمبادلہ ، ذخائر ، گزشتہ ، 72 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ، کم
۰۳ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 72 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہو گئے۔ مجموعی مالیت 15 ارب ڈالر رہ گئی۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر7 ارب 74 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 26 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز