ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ ریفرنسز میں راجہ پرویز اشرف سمیت ملزموں پر فرد جرم عائد


۰۱ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔

احتساب عدالت  اسلام ااباد نے ملزموں پر ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ  ریفرنسز میں فرد جرم عائد کی گئی ، راجہ پرویز اشرف پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی ۔

عدالت نے گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کے لئے 7 اگست کو طلب کرلیا۔

تازہ ترین ویڈیوز