ریجیکٹڈ پیپلزپارٹی ملتان میں سندھ سے کرائے پر لوگ لا رہی ہے، شہباز گل

November 29, 2020
|
معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ پیغام میں لکھا، ٹرانسپورٹ، کھانا، اخراجات اور دیہاڑی ملے گی۔ کورونا کی پرواہ نہیں ہے، پشاور جلسے کے بعد ان کی عوامی حیثیت کھل کر سامنے آچکی ہے، عوام ان کو اور ان کے ملک دشمن بیانیے کو مسترد کرچکے ہیں،،