Wednesday, November 25, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے دینگے ، وزیر اعظم

ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے دینگے ، وزیر اعظم
November 4, 2019 08:47 pm

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے دیں گے ، قانون کی نظر میں سب برابر ہیں ، یکساں اطلاق ہو گا۔ بابر اعوان سے گفتگو کرتےہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ریاست  پہلے ، سیاست بعد میں آتی ہے ، ملکی اداروں کومزید مستحکم کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان  سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی  نے ملاقات کی ،ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی  نے مذاکرات کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔اپوزیشن سے رابطوں پر بھی وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی گئی۔ حکومتی مذاکرات کمیٹی کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں معاملات سیاسی طور پر حل ہوں۔

Contact Details