Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ریاست نے کورونا سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشیں کیں، اسد عمر

ریاست نے کورونا سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشیں کیں، اسد عمر
September 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں کہ ریاست کے تمام عناصر، سول ،ملٹری، وفاقی اور صوبوں نے کورونا سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشیں کیں۔ https://twitter.com/Asad_Umar/status/1302124938816614400?s=20 وفاقی وزیراسد عمر کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ یہی مشترکہ طریقہ کار کراچی کے دائمی مسائل کو حل کرنے کے لیے بھی رکھا جائے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ کورونا کے خلاف کامیابی کو عالمی سطح پر سراہا گیا، اب ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی بحالی بھی ہوگی۔