رہنما ایم کیوایم عادل صدیقی انتقال کر گئے

November 30, 2020
عادل صدیقی کئی برسوں بعد چند دن پہلے وطن واپس آئے تھے۔ وہ سندھ کے وزیر تجارت بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی اہلیہ بھی ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
کراچی (92 نیوز) رہنما ایم کیوایم عادل صدیقی انتقال کر گئے۔ عادل صدیقی کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد کئی دنوں سےنجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔
عادل صدیقی کئی برسوں بعد چند دن پہلے وطن واپس آئے تھے۔ وہ سندھ کے وزیر تجارت بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی اہلیہ بھی ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔