رتوڈیرو، ایڈز سے متاثرہ 5 سالہ بچہ جاں بحق


رتوڈیرو، ایڈز سے متاثرہ، 5 سالہ بچہ، جاں بحق، لاڑکانہ، 92 نیوز
۱۶ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ شام

لاڑکانہ (92 نیوز) رتوڈیرو کے نواحی گاؤں لشکری خان لولائی میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

سہیل  کے والد کا کہنا ہے کہ بچے کا کراچی سے بھی علاج کرایا ،مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق لاڑکانہ میں ایڈز سے جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہو گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز