راولپنڈی میٹروبس سروس کے ٹکٹنگ اسٹاف کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

November 26, 2020
احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں بس سروس بند ہو گئی۔ ٹکٹنگ اسٹاف نے ہاتھوں مین بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔
ملازمین کا کہنا ہے ہماری تنخواہوں کی ادائیکی کی جائے۔ تنخواہوں کی ادائیگی تک میٹرو بس سروس نہیں چلنے دینگے۔