Saturday, December 5, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رانا ثنااللہ کی پیشی، ن لیگی کارکنوں کی احاطہ عدالت میں داخلے کی کوشش

رانا ثنااللہ کی پیشی، ن لیگی کارکنوں کی احاطہ عدالت میں داخلے کی کوشش
December 22, 2019
لاہور (92 نیوز) رانا ثنااللہ کی پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنوں کی احاطہ عدالت میں داخلے کی کوشش کی۔ پولیس اہلکاروں کے ن لیگ کارکنوں کو روکنے پر دھکم پیل اور ہنگامہ آرائی ہوئی۔ پولیس اہلکاروں اور ن لیگی کارکنوں میں شدید تلخ کلامی بھی ہوئی۔

رابطہ کیجیے