رابرٹ اوبرائن امریکی مشیر قومی سلامتی نامزد

رابرٹ او برائن امریکی مشیر قومی سلامتی واشنگٹن ویب ڈیسک ‏ امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏
۱۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ دن

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ اوبرائن کو مشیر قومی سلامتی نامزد کر دیا وہ گذشتہ ہفتے برطرف کیے جانے والے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

امریکی صدر نے کہا کہ میں نے رابرٹ اوبرائن کے ساتھ طویل عرصے تک کام کیا ہے ، وہ بہت اچھے طریقے سے یہ ذمہ داری سنبھالیں گے ۔

ٹرمپ نے پچھلے ہفتے اچانک جان بولٹن کو برطرف کردیا تھا ،او برائن بیرون ملک مقیم امریکی مغویوں سے متعلق حالات کے لئے ٹرمپ کے ایلچی کی حیثیت سے خدمات انجام دے دے رہے ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز