ذاتی مفادات کیلئے معصوم کارکنوں کا استعمال افسوسناک ہے، شہزاد اکبر


ذاتی مفادات ، معصوم کارکنوں ، استعمال افسوسناک ، شہزاد اکبر ، ٹویٹ ، اسلام آباد ، 92 نیوز
11 اگست, 2020 5:48 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ ‏ذاتی مفادات کیلئے معصوم کارکنوں کا استعمال افسوسناک ہے۔

مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کا ٹویٹ پہغام میں کہنا تھا کہ آج نیب پر منصوبہ سازی کر کے حملہ کیا گیا، نیب یا کسی بھی ادارے کے اختیارات کا ایک قانونی پہلو ہے جسے عدالتی سطح پے دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ تمام میڈیا کی فوٹیج سے صاف ظاہر ہے کہ آج نیب پر منصوبہ سازی کر کے حملہ کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز