Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ذاتی غم چھوڑ کر گھر سے نکلی ، گرفتاریوں سے تحریک نہیں رکے گی ، مریم نواز

ذاتی غم چھوڑ کر گھر سے نکلی ، گرفتاریوں سے تحریک نہیں رکے گی ، مریم نواز
November 30, 2020

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازپی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے قافلے کی قیادت کرتی ہوئی جاتی امراسے ملتان روانہ ہوئیں ، ملتان روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے مریم نواز نے کہا کہ  ملتان کاجلسہ ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہوگیا، مزیدبولیں حکومت کورونا سے نہیں اپوزیشن سے ڈررہی ہے۔

مریم نواز کاکہناتھا کہ مشکلات آتی ہیں تو بیٹیاں باہرنکلتی ہی،میری طرح آصفہ بھٹوبھی باہرنکل رہی ہیں ۔

اس سے پہلے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ حکومت کی انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے پوراملتان جلسہ گاہ بن چکاہے۔

جاتی امرامیں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے قافلے صبح ہی سے آتے رہے اورکاکن حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔