Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
November 8, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان کا زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں جبکہ زمبابوے نے ایک تبدیلی کی ہے، چتارا کی جگہ ٹریپانو آرہا ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں 6 وکٹوں سے فتح سمیٹی، بابر اعظم ایک بار پھر 82 کے ساتھ اسٹار تھے۔ زمبابوے سے مادھویرے نے اپنی اسٹروکس سے بہت متاثر کیا ، انہوں نے ناقابل شکست 70 رنز بنائے۔ سیریز برقرار رکھنے کے لئے زمبابوے کو آج کا کھیل جیتنا ہے۔