Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے تیاریاں جاری، گرین اور ٹیم وائٹ کے درمیان انٹر اسکواڈ میچ جاری

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے تیاریاں جاری، گرین اور ٹیم وائٹ کے درمیان انٹر اسکواڈ میچ جاری
March 24, 2021

لاہور (92 نیوز) دورہ جنوبی افریقہ کیلئےقومی ٹیم کی تیاریاں ہیں ، گرین اور ٹیم وائٹ کے درمیان دوسراانٹرااسکواڈ پریکٹس میچ جاری ہے۔

ٹیم گرین کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے، ٹیم گرین کی قیادت بابر اعظم جبکہ ٹیم وائٹ کی قیادت سرفراز احمد کررہے ہیں ۔

قومی ٹیم کے چوتھے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گے جبکہ فاسٹ باؤلر حسن علی کے ایک ہی روز میں دو کورونا ٹیسٹ ہوں گے، پاکستانی ٹیم 26مارچ کو جنوبی افریقہ روانہ ہو گی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 2اپریل کو کھیلا جائے گا۔