دنیا کا پہلا سو منٹ میں سو ڈگری گھومنے والا پل

۲۵ اکتوبر, ۲۰۱۸ ۶:۵۶ شام

بیجنگ ( 92 نیوز) ماہر انجینئرز نے سالوں کی محنت کے بعد ایک ایسا پُل تعمیر کر لیا ہے ۔

اس پل نے  نہ صرف ریکارڈ قائم کر دیا ہے بلکہ یہ سومنٹ میں سو ڈگری گھومنے والا دنیا کا پہلا پُل بھی بن گیا ہے ۔

چین میں 3350ٹن وزنی یہ پُل119میٹر لمبا ہےجس کا مقصد اس ٹریک پر موجود ریلوے ٹریک کو نقصان سے بچانا تھا ۔

رواں سال کے آخرتک یہ پل ٹریفک کیلئے کھول دیاجائیگا۔

تازہ ترین ویڈیوز