دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں47 ہزار 314، 9 لاکھ 38 ہزار سے زائد متاثر


دنیا بھر ، کورونا ، ہلاکتیں 47 ہزار 314 ، 9 لاکھ 38 ہزار متاثر ، واشنگٹن ، 92 نیوز
۰۲ اپریل, ۲۰۲۰ ۳:۵۵ شام

واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد 9 لاکھ 38 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 47 ہزار 314 ہوگئی۔ دنیا بھر میں کورونا کے مزید 3700 سے زائد کیس سامنے آچکے ہیں۔

امریکا میں 341، چین میں 35، کینیڈا میں مزید 15افراد کورونا کا شکار  ہوگئے۔ امریکا میں آج مزید 10 افراد کورونا کے باعث چل بسے۔ امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی  تعداد 5112 ہوگئی۔

چین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3138ہوگئی۔ اٹلی اور اسپین میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ فلپائن میں آج 11، روس میں6، اسرائیلآسٹریلیا میں 2 افراد لقمہ اجل بنے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.