Saturday, May 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دنیا بھر میں کورونا سے تین لاکھ 13 ہزار ہلاکتیں ، متاثرین 47 لاکھ 22 ہزار سے بڑھ گئے

دنیا بھر میں کورونا سے تین لاکھ 13 ہزار ہلاکتیں ، متاثرین 47 لاکھ 22 ہزار سے بڑھ گئے
May 17, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا سے تین لاکھ 13 ہزار ہلاکتیں ہو گئیں۔ متاثرین 47 لاکھ 22 ہزار سے بڑھ گئے۔ امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 89 ہزار 400 سے بڑھ گئی۔ برازیل میں مزید507 ، برطانیہ میں 468، میکسیکو میں 290 افراد ہلاک ، روس میں 119، اٹلی 153، اسپین 104، فرانس میں 96 افراد دم توڑ گئے۔ پیرو 131، کینیڈا 115، بھارت میں مزید 118افراد ہلاک ہوئے۔ 18 لاکھ افراد کورونا سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔