Thursday, December 3, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

دشمن عناصر میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

دشمن عناصر میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
September 24, 2019 08:56 pm

 اسلام آباد (92 نیوز) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا دشمن عناصر میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ویڈیو پیغام میں کہا قوم مجھ سے متعلق خبریں سن کر پریشان ہو رہی ہے۔ میں خیرت سے ہوں، اور اللہ کے فضل و کرم سے تندرست ہوں۔ انہوں نے کہا دشمن عناصر کی جانب سے میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ میرے انتقال کی صورت میرے اہلخانہ کی جانب سے اعلان کیا جائے گا، افواہوں پر کان نہ دھریں۔

رابطہ کیجیے