Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دس بار وضاحت دے چکی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں ہیں ، یاسمین راشد

دس بار وضاحت دے چکی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں ہیں ، یاسمین راشد
September 21, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کہتی ہیں دس بار وضاحت دے چکی کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں ہیں۔ یاسمین راشد نے کہا میڈیکل بورڈ کو بے وقوف نہیں بنایا گیا۔ بڑی اچھی بات ہے نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں۔ اگر نواز شریف نے سیاست کرنی ہے تو ملک میں واپس آئیں۔