Thursday, December 3, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

دبئی، ابوظہبی اور دوحہ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی وطن پہنچ گئے

دبئی، ابوظہبی اور دوحہ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی وطن پہنچ گئے
March 24, 2020 12:54 pm

 کراچی (92 نیوز) دبئی، ابوظہبی اور دوحہ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی وطن پہنچ گئے۔ اسکریننگ کے بعد کسی بھی مسافر میں کورونا وائرس کی علامات نہیں پائی گئیں۔ دبئی اور ابوظہبی میں پھنسے 150سے زائد پاکستانیوں کوخصوصی پرواز کے ذریعے جبکہ دوحا سے 72 مسافروں کو نجی پرواز کے ذریعے اسلام اباد پہنچایا گیا۔ ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق وطن لائے گئے محکمہ صحت کے عملے نے مسافروں کی سخت  اسکریننگ کی ۔ کسی بھی مسافر میں کورونا وائرس کی علامات نہیں پائی گئی۔

رابطہ کیجیے