Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خوشاب ، سندرال روڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ،چار افراد جاں بحق

خوشاب ، سندرال روڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ،چار افراد جاں بحق
April 8, 2021

خوشاب (92 نیوز) خوشاب میں سندرال روڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

مقتولین جوہرآ باد عدالت میں پیشی کےلیے جارہے تھے، پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزموں کی تلاش شروع کردی۔