Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خواجہ آصف نے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ ہونے کے باوجود غیر ملکی اقامہ رکھا ، مراد سعید

خواجہ آصف نے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ ہونے کے باوجود غیر ملکی اقامہ رکھا ، مراد سعید
December 30, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ خواجہ آصف نے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ ہونے کے باوجود غیر ملکی اقامہ رکھا، منی لانڈرنگ کی، عوامی منصوبوں کا پیسہ کھایا۔

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ  لیبر اقامہ نمبر تین سو تین والے سے پوچھا جاتا تھا،  بیرون ملک سے پندرہ سے بیس لاکھ روپے کیوں ملتے ہیں؟،  گرفتاری کے بعد چھبیس کمپنیاں اور کئی شہروں میں جائیدادیں سامنے آئیں، یہ جائیدادیں کون سے ذرائع آمدن سے بنائیں؟۔