خواتین کے عالمی دن پر پاک فوج کا خواتین کو زبردست خراج تحسین


خواتین ، عالمی دن ، پاک فوج ، زبردست خراج تحسین ، راولپنڈی ، 92 نیوز
08 مارچ, 2020 3:07 شام

راولپنڈی (92 نیوز) خواتین کے عالمی دن پر پاک فوج نے خواتین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

آج کا دن خواتین کے نام منسوب ہے، ہوا کی بیٹی، انسانیت کی محافظ، عالمی امن کی سفیر، پاکستان کا فخر ہے۔ زمانہ امن ہو یا جنگ، دنیا کیلئے پاکستانی باہمت خواتین جرات و بہادری کی عظیم مثال بن کر ابھریں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا دن منایا جا رہا ہے، خواتین کے عالمی دن پر پاک فوج نے بھی خواتین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز