خلاء نورد روبوٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا



۰۵ دسمبر, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳ دن

برلن ( 92 نیوز) اب روبوٹ بھی خلاء کے سفرکرتے نظر آئیں گے۔ جی جناب  جرمن ایرو اسپیس سینٹرکا تیار کردہ خلاء نورد روبوٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا ہے

اس روبوٹ نے یورپی خلاء نورد کے  ساتھ دلچسپ گفتگو کی، سائمن نامی یہ روبوٹ اُڑنے اور تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد الفاظ و مختلف جملے  بھی سمجھ سکتا ہے ۔

ساتھ ہی سسٹم میں خرابی یا کوئی خطرناک صورتحال سے آگاہ بھی کریگا۔



تازہ ترین ویڈیوز