خرم شیر زمان کا وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ

خرم شیر زمان، وزیراعلیٰ سندھ، استعفے کا مطالبہ، کراچی، 92 نیوز
۰۱ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام

کراچی (92 نیوز) پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما کہتے ہیں کہ دادو کا واقعہ نیا نہیں ایسے واقعات روز کی بنیاد پر ہو رہے ہیں، صوبائی حکومت لا اینڈ آرڈر میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز