Thursday, January 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

خدا کیلئے عوام کورونا خطرات کو سنجیدہ لیں، گورنر چودھری سرور

خدا کیلئے عوام کورونا خطرات کو سنجیدہ لیں، گورنر چودھری سرور
March 28, 2020
لاہور (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خدا کے لیے عوام کورونا خطرات کو سنجیدہ لیں، حفاظتی تدابیر پر عمل کریں۔ گورنر چودھری سرور کہتے ہیں کہ اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کے لیے عوام گھروں میں رہیں، اپوزیشن بھی گلے شکوے چھوڑ کر کورونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے، غریب خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔