حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ

حکومت، مقبوضہ کشمیر، صورتحال، جائزہ کمیٹی، توسیع ،فیصلہ
۰۹ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو شامل کیا جائیگا۔

آزادکشمیر کے صدر، وزیراعظم اور گلگت بلتستان کے گورنر بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو کمیٹی میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت دی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز