Sunday, May 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکومت تمام پاکستانیوں کیلئے کورونا ویکسین خریدے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

حکومت تمام پاکستانیوں کیلئے کورونا ویکسین خریدے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان
March 29, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا، حکومت تمام پاکستانیوں کیلئے کورونا ویکسین خریدے گی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹویٹ میں لکھا کہ، ویکسین خریدنے کیلئے صوبائی حکومت کو این او سی کی ضرورت نہیں۔ صوبے اگر ویکسین خریدنا چاہیں تو ممکنہ تعاون کیا جائے گا۔