Sunday, May 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حکومتی اتحاد سے ووٹ لے کر اپوزیشن لیڈر بننا غیرجمہوری عمل ہے، رانا ثنا

حکومتی اتحاد سے ووٹ لے کر اپوزیشن لیڈر بننا غیرجمہوری عمل ہے، رانا ثنا
April 12, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءرانا ثناء اللہ کا کہنا ہے حکومتی اتحاد سے ووٹ لے کر اپوزیشن لیڈر بننا غیرجمہوری عمل ہے۔

انہوں نے کہا، شوکاز واپس ہونا چاہیے تو پھر اپوزیشن لیڈر بھی واپس ہونا چاہیے، عید کے بعد پی ڈی ایم کے احتجاجی پروگرام پر بھرپورعمل ہوگا۔

اُن کا کہنا تھا کہ، نون سے شین تو نہیں نکلا، پی ٹی آئی سے ٹی نکل گیا، حکومت نے ڈسکہ الیکشن میں ہر ہتھکنڈا استعمال کیا، پھر بھی نون لیگ جیت گئی۔