حلف نامے میں نقب لگانے والے کا کھوج لگانا ضروری ہے ، مولانا فضل الرحمان

۱۱ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الیکشن بل کی منظوری کے دوران ختم وت کے حلف نامے میں ترمیم منظور کر کے پورے ایوان سے اجتماعی گناہ ہوا۔ کسی کو یہ دعویٰ نہیں کرنا چاہئیے کہ وہ اس مسئلہ پر زیادہ حساس ہے۔ ہم سب آقائے دو جہاںﷺسے یکساں محبت کرتے ہیں ۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ اب اس مسئلے کے بہت سے خفیہ پہلو سامنے آ رہے ہیں ۔ اقلیتوں کے حوالے سے ناموس رسالت قانون کے غلط استعمال کی باتیں ہوتی رہیں ۔ جو غلط تاثر تھا ۔

تازہ ترین ویڈیوز