Wednesday, January 27, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جے یو آئی ف سے رابطے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، پیر نور الحق

جے یو آئی ف سے رابطے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، پیر نور الحق
October 11, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وضاحت کرتے ہوئے کہا آزادی مارچ سے متعلق جے یو آئی ف سے رابطے کا ابھی حکومت نے حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ پیر نور الحق قادری نے وزیر اعظم کی جانب سے آزادی مارچ پر کمیٹی کے قیام کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان سے رابطوں کا ٹاسک نہیں دیا، میڈیا پر اس کمیٹی بارے چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں۔