Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

جی ٹی روڈ مریدکے پر چار ڈاکوؤں کی دکان میں لوٹ مار اور فائرنگ

جی ٹی روڈ مریدکے پر چار ڈاکوؤں کی دکان میں لوٹ مار اور فائرنگ
October 20, 2019 09:39 pm

مریدکے ( 92 نیوز) پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام ہونے لگے ، جی ٹی روڈ مریدکے پر  برقعہ پوش چار مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی کوشش کی اور فائرنگ بھی کی ۔ ڈاکوؤں کے  اندر آنے پر سکیورٹی گارڈ نے  مقابلے کی کوشش کی ، جس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو  باز وپر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا،  مگر باقی تین ڈاکوؤں نے  سکیورٹی گارڈ کو قابو کر لیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ڈاکوؤں نے دکان کے عملے کو یرغمال بنا یا ، اور پھر لوٹ مار  کے بعد اپنے زخمی ساتھی اور  گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار ہو گئے ۔

رابطہ کیجیے