جڑانوالہ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار


جڑانوالہ، 6 سالہ بچی، زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار، 92 نیوز
۱۰ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام

جڑانوالہ (92 نیوز)  فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

پولیس کے مطابق گمشدگی کی اطلاع پر پولیس کی گھرگھر تلاشی  کے دوران ملزم راشد کو گرفتار کرلیا۔ 6 سالہ علیزہ کو دھوبی کی دکان سے بازیاب کروا لیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز