Saturday, November 28, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

جڑانوالہ ، گھر میں آتشزدگی میں سے 5افراد جھلس گئے

جڑانوالہ ، گھر میں آتشزدگی میں سے 5افراد جھلس گئے
February 10, 2019 10:55 am

فیصل آباد( 92 نیوز) فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں گھر میں چانک آگ بھڑک اٹھی جس سے تین بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ چک نمبر 61 گ ب میں واقع ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور کمرے میں موجود پانچ افراد آگ سے جھلس گئے۔ تمام متاثرہ افراد کوں مقامی اسپتال میں طبی امداد دیکر الائیڈ اسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ ادھر کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ٹو بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب رات گئے دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی دوگاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔ کراچی آتشزدگی فائر بریگیڈ حکام کےمطابق آگ کارپینٹنگ کی ورکشاپ میں لگی جس نے دیگر دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے سے پانچ دکانوں اور دوموٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

رابطہ کیجیے