Friday, May 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جو بائیڈن کا بھارت کو پہلا سرپرائز، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھا دی

جو بائیڈن کا بھارت کو پہلا سرپرائز، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھا دی
November 5, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) جیت سے پہلے جو بائیڈن نے بھارت کو پہلا سرپرائز دے دیا۔ امریکی صدارتی امیدوار نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھا دی۔ جوبائیڈن نے مقبوضہ کشمیر اور آسام میں بھارتی حکومت کے اقدامات مایوس کن قرار دیے۔ کشمیریوں کے حقوق کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کا اعلان بھی کیا۔ جو بائیڈن کے پالیسی پیپرز پر بھارتیوں نے احتجاج کیا جسے امریکی صدارتی امیدوار کی ٹیم نے نظر انداز کر دیا اور جواب دینا بھی گوارا نہ کیا۔