Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جوبائیڈن کی ٹرمپ کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر پھر کڑی تنقید

جوبائیڈن کی ٹرمپ کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر پھر کڑی تنقید
October 31, 2020
منی سوٹا (92 نیوز) ڈیمو کریٹس کے امریکی صدارتی جوبائیڈن کی ٹرمپ کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر پھر کڑی تنقید کردی۔ ڈیمو کریٹس کے امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے منی سوٹا میں ریلی سے خطاب میں کہا کہ ٹرمپ کورونا اموات کی ذمہ داری طبی عملے پر ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تقسیم کے مقابلے میں اتحاد کا انتخاب کیا ہے، ہم نے جھوٹ پرسچ کوترجیح دی، جمہوریت واپس لائیں گے۔