Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا گرین کارڈز پر پابندی کا آرڈر ریورس کر دیا

جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا گرین کارڈز پر پابندی کا آرڈر ریورس کر دیا
February 25, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا گرین کارڈز پر پابندی کا آرڈر ریورس کر دیا۔

خبرایجنسی کے مطابق بائیڈن نے متعدد گرین کارڈ درخوست گذاروں کے ملک میں داخلے پر پابندی کو ختم کر دیا۔ بائیڈن نے کہا قانونی امیگریشن کے دروازے بند کرنے سے ملک کا کوئی فائدہ نہیں۔ پابندی امریکی شہریوں کے فیملی ممبرز اور مستقل شہریوں کیلئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ پابندی امریکی انڈسٹریز کو فارن ٹیلنٹ استعمال کرنے سے روک کر نقصان پہنچا رہی ہے۔