Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جوبائیڈن اور بورس جانسن کا ٹیلی فونک رابطہ، کورونا سے نمٹنے پر زور

جوبائیڈن اور بورس جانسن کا ٹیلی فونک رابطہ، کورونا سے نمٹنے پر زور
January 24, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) اوول آفس سنبھالنے کے بعد امریکی صدر عالمی سطح پر متحرک ہوگئے، جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

بورس جانسن کا کہنا ہے، بائیڈن سے دیرینہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے بھی ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، کورونا وباء، ماحولیات سمیت کئی معاملات پر گفتگو ہوئی۔