جنوبی وزیرستان میں تھری جی اور فورجی سروس کا آغاز

February 16, 2021
پشاور (92 نیوز) جنوبی وزیرستان میں تھری جی اور فورجی سروس کا آغاز ہو گیا۔
جنوبی وزیرستان میں تھری جی، فور جی سروس کے آغاز پر عوام میں خوش کی لہر دوڑ گئی۔ علاقہ مکینوں نے حکومت کی اس اقدام کو سراہا۔