جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع

جنرل قمر جاوید ‏ قمر جاوید باجوہ ‏ مدت ملازمت توسیع اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏
۱۹ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی  جس کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال کیلئے آرمی چیف مقرر ہو گئے ۔

وزیر اعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ مشرقی سرحدوں  کی صورتحال کے پیش نظر کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز