Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

جمہوری اقدار کی پاسداری کرتے ہوئے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دی ، راجہ بشارت

جمہوری اقدار کی پاسداری کرتے ہوئے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دی ، راجہ بشارت
October 16, 2020 03:54 pm

 لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا پنجاب حکومت نے جمہوری اقدار کی پاسداری کرتے ہوئے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دی۔ راجہ بشارت نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے انہیں  کورونا کے ایس او پیز کے مطابق جلسہ کرنے کو کہا ، خلاف ورزی ہوئی تو حکومت قانونی کارروائی کا حق رکھتی ہے۔ راجہ بشارت نے کہا کہ اگر ہم گرفتاریاں کر رہے ہیں تو رات اڑھائی بجے معاہدہ سائن کیوں کیا؟ گرفتاریوں کا بیانیہ سرا سر غلط ہے۔ صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ ہمیں اپوزیشن کے کسی جلسے یا جلسی سے کوئی خطرہ نہیں ، کبھی جلسوں سے بھی حکومتیں گئی ہیں ؟

رابطہ کیجیے