جموں وکشمیر میں قابض فورسز کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید


جموں وکشمیر میں قابض فورسز کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
17 اکتوبر, 2020 11:26 دن

سری نگر (92 نیوز) بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں قابض فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، سفاک بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بے گناہ نوجوان کو ضلع اسلام آباد کےعلاقے لارنو میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج کی جانب سے علاقے کا محاصرہ، گھر گھر تلاشی کاسلسلہ بھی جاری ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز