جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، نور نمر مجید، سارہ ترین مجید پر بیرون ملک سفری پابندیاں ‏ختم

۱۷ اپریل, ۲۰۱۹ ۲:۰۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزموں کو پہلا بڑا ریلیف مل گیا، نورنمر مجید، سارہ ترین مجید پر بیرون ملک سفری پابندیاں ہٹا دی گئیں۔

ایف آئی اے نےاسلام آباد ہائیکورٹ کو  فیصلے سے آگاہ کر دیا ، ایف آئی اے نے کہا30 دن مکمل ہونے کے بعد سفری پابندیوں میں توسیع نہیں کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز