جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور کی پروڈکشن آرڈر پر سندھ اسمبلی آمد

جعلی اکاؤنٹس کیس فریال تالپور پروڈکشن آرڈر سندھ اسمبلی کراچی ‏ ‏92 نیوز
۲۵ جون, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور پروڈکشن آرڈرز پر سندھ اسمبلی پہنچیں جہاں پھولوں کی پتیوں سے ان کا استقبال کیا گیا۔

فریال تالپور کی آمد پر اسپیکر آغاسراج درانی نے ارکان اسمبلی کے ہمراہ استقبال کیا ۔ فریال تالپور نے کہا کہ  وہ بے گناہ ہیں ، میرےلیےیہ جیل اور حالات نئےنہیں۔

اپنے خطاب میں فریال تالپور نے کہا کہ  پروڈکشن آرڈر پر پیش ہونے کا موقع ملا ہے ،  اسپیکر اور اپنے ایوان کےارکان کاشکریہ ادا کرتی ہوں، سندھی عورت کی حیثیت سےکہتی ہوں کہ کبھی گھبرانانہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز